ایک خوبصورت نقاب " مجھے ہمیشہ سے اسلامی پیٹرن بہت متاثر کرتے آئے ہیں۔ ان میں جیو میٹری کے ایک دوسرے میں ضم ہوتے ہوئے زاویے،ستارے اور آرائشی نمونے ہوتے ہیں۔ وہ میری توجہ اور میرا دل و دماغ اپنی طرف مبذول کر لیتے ہیں۔یہ الوہی تار عنکبوت میری روح کو سرشار کر دیتے ہیں اور میں روزمرہ کے معمول سے فرار حاصل کر پاتی ہوں"۔ زارہ حسین www.zarahhussain.co.uk |