%D9%82%D9%84%D9%85%20%D8%B3%DB%92%20%D9%81%D9%86%DA%A9%D8%A7%D8%B1%DB%8C

 
قلم سے فنکاری
ثریا سید نے خطاطی کی تربیت استنبول، ترکی میں حاصل کی۔اس کے بعد انہیں اجازہ( اسلامی خطاطی ڈپلوما ) مل گیا ۔ اب وہ بر طانیہ میں ہیں اور اس وقت ان کا قلم 'الحب'( محبت) کو خطاطی کے سانچے میں ڈھال رہا ہے۔
www.artofthepen.com
گیلریپچھلااگلا