��������������

 
نورجہاں
ایسٹ لندن میں ایک یادگار شادی۔باہر ہر شے بے جان اور سرمئی دھندلکوں میں ڈوبی ہوئی تھی اور اندررنگوں ، خوشیوں اور طرح طرح کے کھانوں کا اہتمام تھا۔ عام دنوں میں آپ نورجہاں کو الگ تھلگ کمیونٹیز کے ساتھ کام کرتے پائیں گے جو مواقع میں عدم توازن کو درست کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔نورجہاں کہتی ہیں۔"میں فلاحی کاموں کی بہت بڑی حمایتی ہوں"۔
گیلریپچھلااگلا