آکسفرڈ کے افق پر ایک نیا گنبد مصری ماہر تعمیرات عبدالواحد الوکیل نے حسن فتحی کے ساتھ تعلیم حاصل کی ہےجنہوں نے روایتی اشکال اور سازو سامان کے استعمال کو دوبارہ رواج دیا ہےجو اب دنیا بھر میں ایک مقبول رحجان بن گیا ہے۔ عبد الواحد الوکیل نے آکسفرڈ کے نئے سینٹر فار اسلامک اسٹڈیز کے لئے ایک ایک تخئیلاتی ڈیزائن بنایا ہے اور اس کا ناتا ماضی سے جوڑا ہے۔ www.oxcis.ac.uk/newbuilding.html |