%D8%A7%DB%8C%DA%A9%20%DA%86%DA%BE%D9%BE%D8%A7%20%D8%AE%D8%B2%D8%A7%D9%86%DB%81

 
ایک چھپا خزانہ
لیٹن ہاؤس لارڈ لیٹن (1896-1830) کی سابق رہائش گاہ کا عرب روم کلاسیکی طرز پر آراستہ کیا گیا ہے۔یہ خزانہ زیادہ تر شام کے شہر دمشق سے لایا گیا تھا۔ اب یہ خزانہ لندن میں ہالینڈ پارک کی ایک درختوں سے گھری خاموش سڑک پر واقع ایک مکان میں موجود ہے۔
www.rbkc.gov.uk/Leightonhousemuseum/general
گیلریپچھلااگلا