ایک بھرپور ناشتے( دی بگ بریک فاسٹ پروگرام کی طرف اشارہ) کے بعد کام پر جانے کی تیاری فلمساز ٹیوڈر پین لندن کی ایک لوکیشن پر ۔ وہ اس سے پہلے مقبول برطانوی ٹیلی ویژن سیریز 'دی بگ بریک فاسٹ' کے ڈیزائنر تھے وہ کہتے ہیں کہ " میں ایک اسلامی فلمیں بنانے والا مسلمان فلمساز نہیں ہوں بلکہ محض ٰایک ایسا مسلمان ہوں جو فلم بناتا ہے۔ میرے نزدیک یہی ہم آہنگی ہے۔" |