%DA%AF%D9%84%D9%88%D8%A8%20%D8%AA%DA%BE%D8%A6%DB%8C%D9%B9%D8%B1%20%D9%85%DB%8C%DA%BA%20%D8%AE%DB%8C%D8%A7%D9%84

 
گلوب تھئیٹر میں خیال
خیال تھئیٹر کمپنی نے گلوب تھئیٹر میں ڈراموں کا ایک سلسلہ پیش کیا " اسلامی سر زمین سے کہانیاں' جن کا موضوع نیکی کے تصورات تھا ۔ یہ سلسلہ کہانیاں سنانے کے کبھی نہ پرانے ہونے والے فن کے ذریعے پیش کیا گیا ۔یہ منظر 'ریت کی کہانی' سے لیا گیا ہے۔
www.khayaal.co.uk
گیلریپچھلااگلا