پہلا نمبر

 
پہلا نمبر
نمبر ون سیوائل رو لندن میں جیوز اینڈ ہاکس کا مشہور پتا ہے۔یہ لندن کے مشہور اور خاص ٹیلر ہیں۔یہ ٹیلرنگ ہاؤس 1771 میں قائم ہوا تھا اور اسے شاہ جارج سوئم نے پہلی شاہی تقرری ( رائل وارنٹ آف اپائنٹمنٹ )کے اعزاز سے نوازا تھا۔ یہ دو صدیوں سے ہر شاہی حکمران کے لئے خدمات انجام دیتا آیا ہے۔یہاں منیجر دلاور حسین فٹنگ روم میں ایک گاہک کا ناپ لے رہے ہیں۔
گیلریپچھلااگلا