English
|
اردو
|
عربي
مصروف معمولات میں فرصت کے لمحے
ایچ ایس بی سی امانہ کے گلوبل مارکیٹنگ شعبے کے سربراہ محمد اسمعیل ایچ ایس بی سی کے دفاتر کے مصروف ترین روزمرہ معمولات میں سکون کے چند لمحوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔یہ دفاترلندن کے ڈاک لینڈز میں کینری وہارف میں واقع ہیں۔