دنیا- نوید کی آنکھوں سے دیکھئیے اور کانوں سے سنیے بی بی سی اور چینل فور میں ٹیلیویژن اور ریڈیو پروڈیوسر نوید اختر کی حالیہ ڈاکومنٹری " نوجوان مشتعل اور مسلمان"( Young Angry and Muslim ) میں انتہا پسندی کے اسباب کا جائزہ لیا گیا تھا، انہوں نے اب اپنی میڈیا کمپنی گزیل اور اپنا انٹر نیٹ چینل بھی قائم کیا ہے جو دی مسلم کیفے ٹی وی کہلاتا ہے۔ www.gazellemedia.co.uk |