ایک شہری حلقہ، کھلے ذہنوں کے لئے ایک کھلا حلقہ یہ گروپ کمیونٹی کے مسائل کے عملی اور ترقی پسندانہ حل کے فروغ کے لئے کام کرتا ہے۔چائے کے وقفے میں وہ چائے کے لئے اکھٹے ہوتے ہیں۔ یہ میٹنگ جولی سینٹ ارمنز ہوٹل کے پر فضا مقام پر ہوئی تھی۔ یہ کلاسیکی ہوٹل ازمنہ وسطی کے ایک مقام پر تعمیر ہوا ہے اور پہلے پارلیمانی اراکین کا ایک پسندیدہ ہوٹل تھا کیونکہ اس کی ایک خفیہ راہداری سے واپس پارلیمنٹ ہاؤسز پہنچا جا سکتا تھا۔ www.thecitycircle.com |