And%20God%20Created%20Horses

 
“And God Created Horses For You To Ride And As Adornment”
Qur’an: The Bee, (al-Nahl) verse 8

پولو کا کھیل پہلی بار دو ہزار سال پہلے فارس میں کھیلا گیا۔منگول اسے بھارت لائے اور مسلمان مغلوں نے اسے ایک کھیل اور مشغلے کے طور پر رواج دیا۔بر طانوی فوج کے سپاہیوں نے یہ کھیل 1850 کی دہائی میں اسے بھارتی مسلمانوں سے سیکھا اور اسے بر طانیہ لے آئے ۔ آج پولو ایک معزز انگلش کھیل بن چکا ہے۔ پولو کے گھوڑوں کو جو کہ اکثر عربی النسل ہوتے ہیں، تیزی سے حرکت کرنے اور فوری مڑنے کی پرورش اور تربیت دی جاتی ہے۔ قوت بر داشت اور اعلی درجے کی ذہانت کا مجموعہ یہ پولو کے گھوڑے اللہ کی تخلیق کی ایک عمدہ مثال ہیں۔
گیلریپچھلااگلا