A%20Song%20For%20a%20Prophet

 
پیغمبر ﷺکی شان اقدس میں ایک نعت
بر طانوی کمپوزر، گائک اور موسیقار سمیع یوسف نے حال ہی میں ویمبلی ایرینا میں دس ہزار کے مجمع کے سامنے پروگرام پیش کیا تو نوجوان رسول اللہ ﷺکی محبت میں سرشار نظر آئے۔وہ روایتی اور جدید دونوں میں یکساں مہارت رکھتے ہیں اور ان کے ریکارڈ یورپ اور مشرق وسطی میں بے حد مقبول ہیں۔
www.samiyusuf.com
گیلریپچھلااگلا