English
|
اردو
|
عربي
خلاؤں کی جستجو میں
ماہر تعمیرات عباس شاہ افریقہ سے دورے پر آئے ہوئے چالیس اساتذہ کو ایک ورکشاپ میں یہ بتا رہے ہیں کہ کاغذ سے اسپیس فریم کیسے بنایا جائے۔ان کی کمپنی معمار ورکشاپس تعلیم میں زندگی پیدا کرتی اور زندگی میں تعلیم کو داخل کرتی ہے۔