ہجوم سے کہیں دور

 
ہجوم سے کہیں دور
ڈاکٹر این آمنہ کاکسن ، ہارلی اسٹریٹ کی ایک اسپیشلسٹ ہیں، عمان کے موجودہ حکمران سلطان قابوس کی والدہ کے علاج کے دوران اسلام سے متعارف ہوئیں ۔یہاں وہ ریگزار واہبہ کے سکون سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ وہ حج کی ادائیگی کے بارے میں بی بی سی کے دستاویزی پروگرام ' جرنی آف اے لائف ٹائم' میں بھی شامل تھیں۔
گیلریپچھلااگلا