ویلز کےجزیرہ اینگلیسی کاللین برج گرجا گھر

 
ویلز کےجزیرہ اینگلیسی کاللین برج گرجا گھر
باور کیا جاتا ہے کہ اس کی تعمیر440 عیسوی میں سینٹ پیٹرک نے کی تھی جو آئر لینڈ کے سرپرست سینٹ ہیں۔ یہ گرجا گھر انگلیسی کے ساحل پر ایک جہاز کے ٹکرانے سے تباہ ہو گیا تھا اور انیسویں صدی میں اسے ایک مسلمان نے دوبارہ بحال کیا۔
گیلریپچھلااگلا