قلم سے فنکاری ثریا سید نے خطاطی کی تربیت استنبول، ترکی میں حاصل کی۔اس کے بعد انہیں اجازہ( اسلامی خطاطی ڈپلوما ) مل گیا ۔ اب وہ بر طانیہ میں ہیں اور اس وقت ان کا قلم 'الحب'( محبت) کو خطاطی کے سانچے میں ڈھال رہا ہے۔ www.artofthepen.com |