������������ ���� ���������� ������

 
ریڈفرڈ کا مغلیہ باغ
کارٹ رائٹ ہال جو ایک محل نما گھر تھااور اب ایک عجائب گھر ہے جس میں نیا مغلیہ باغ بنا یا گیا ہے۔ یہ بریڈ فرڈ میں لسٹر پارک میں واقع ہے۔ میرے اندازے کے مطابق یہ مراقبے کے لئے کوئی خاموش جگہ نہیں نکلی بلکہ یہ مقام زندگی سے بھر پور اور مختلف نسلوں کے بچوں کے ساتھ کھیلنے کودنے کی آوازوں سے گونجتا رہتاہے ۔
گیلریپچھلااگلا