%EF%BF%BD%EF%BF%BD%EF%BF%BD%EF%BF%BD%EF%BF%BD%EF%BF%BD%EF%BF%BD%EF%BF%BD%EF%BF%BD%EF%BF%BD%20%EF%BF%BD%EF%BF%BD%EF%BF%BD%EF%BF%BD

 
استاد فن
ممتاز مصری خطاط ڈاکٹر احمد مصطفے اب لندن میں مقیم ہیں۔ عربی حروف کے تناسب کے بارے میں ان کی تحقیق چند شاہکاروں کی شکل میں ظاہر ہوئی ہے۔یہاں وہ سورہ یسین پر جسے قران کا دل بھی کہا جاتا ہے،مبنی ایک نمونے پر کام کر رہے ہیں۔
www.fenoon.com
گیلریپچھلااگلا