گلوب تھئیٹر میں خیال خیال تھئیٹر کمپنی نے گلوب تھئیٹر میں ڈراموں کا ایک سلسلہ پیش کیا " اسلامی سر زمین سے کہانیاں' جن کا موضوع نیکی کے تصورات تھا ۔ یہ سلسلہ کہانیاں سنانے کے کبھی نہ پرانے ہونے والے فن کے ذریعے پیش کیا گیا ۔یہ منظر 'ریت کی کہانی' سے لیا گیا ہے۔ www.khayaal.co.uk |