%EF%BF%BD%EF%BF%BD%EF%BF%BD%EF%BF%BD%EF%BF%BD%EF%BF%BD%20%EF%BF%BD%EF%BF%BD%EF%BF%BD%EF%BF%BD%EF%BF%BD%EF%BF%BD%EF%BF%BD%EF%BF%BD%EF%BF%BD%EF%BF%BD%EF%BF%BD%EF%BF%BD%20%EF%BF%BD%EF%BF%BD%EF%BF%BD%EF%BF%BD%EF%BF%BD%EF%BF%BD%EF%BF%BD%EF%BF%BD

 
ایک خوشنما منظر
" گلاسگو کے میکنٹوش اسکول آف آرکٹیکچر میں تعلیم حاصل کرنا علم اور دریافت کا ایک انوکھا تجربہ تھا۔دریافت ایک تجربہ ہے، تجربہ افہام و تفہیم پیدا کرتا ہے اور افہام و تفہیم سے احترام پیدا ہو تا ہے اور احترام کامطلب ہے ہم آہنگی۔ میں ہم آہنگی کو ہنرکی ایک شکل سمجھتا ہوں اور ہم آہنگی کے ہنرکی مشق لندن جیسے کثیر الثقافتی شہر سے زیادہ اور کہاں بہتر ہوگی۔ہم آہنگی ایک نازک، حساس اور لطیف عمل ہے جس پر اگر عبور ہو جائے تو اس میں شامل سب کے لئے خو شی کا باعث ہوتا ہے۔ہم آہنگی پیدا کرنا نہ صرف قبول کرنا ہے بلکہ قبول ہونا بھی ہے" نادیہ اللواتی
گیلریپچھلااگلا