������������ ���� �������� ������ ������ ���� �������� ������

 
خواتین جو مثبت طرز فکر کی حامل ہیں
دلسوزی، توجہ اور عمل فلاحی تنظیم النسا سوسائٹی کے خاص پہلو ہیں۔ یہ تنظیم 1985 میں خاندانوں کی بہبود کے لئے قائم کی گئی تھی ۔ اس کے مرکزی کردار دو بہنیں خالدہ اور حمیرا خان ہیں۔
" میری ماں کے بچپن کی آٹو گراف بک میں ان کی ایک ٹیچر نے لکھا تھا' اپنے آپ سے سچے رہو'۔ آج
یہ بات مجھ پر اثر انداز ہورہی ہے۔اگر آپ اپنے عقائد، اقدار اور اخلاقیات میں سچے اور اپنے محتسب نہیں ہیں تو پھر ہر چیز ایک واہمہ ہی ہے۔راستی کی کنجی ہمارے اختلافات پر احترام کے ساتھ بات چیت اور اپنی مماثلتوں کو مناسب انداز میں سامنے لانے سے عبارت ہے"۔ حمیرا خان
www.an-nisa.org
گیلریپچھلااگلا