%D8%A8%DB%8C%20%D8%A8%DB%8C%20%D8%B3%DB%8C%20%DA%A9%D8%A7%20%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%A7%20%D9%BE%DB%81%DA%86%D8%A7%D9%86%D8%A7%20%DA%86%DB%81%D8%B1%DB%81

 
بی بی سی کا جانا پہچانا چہرہ
اسد احمد بی بی سی کی لندن کے لئے علاقائی سروس میں نیوز ریڈر اور رپورٹر ہیں۔ وہ موزیک میں بھی شامل ہیں جو پرنس آف ویلز شہزادہ چارلس کی ایما پر ہمارے سب سے زیادہ محروم شہروں کے نوجوانوں کی تربیت کے لئے ایک نیا قدم ہے۔
www.mosaicnetwork.co.uk
گیلریپچھلااگلا