%D8%B9%D8%A7%D9%84%DB%8C%DB%81%D8%8C%20%D8%A7%DB%8C%DA%A9%20%D9%81%DB%8C%D8%B4%D9%86%20%DA%88%DB%8C%D8%B2%D8%A7%D8%A6%D9%86%D8%B1

 
عالیہ، ایک فیشن ڈیزائنر
جنوبی افریقہ کی عالیہ پیرجو سینٹرل سینٹ مارٹنز اسکول آف آرٹ کی گریجویٹ ہیں، لندن میں اپنے چند نمونوں کے ساتھ۔ انہیں سیکنڈ ہینڈ اشیا کی دکانوں میں جاکر خریداری کرنا بہت اچھا لگتا ہے، وہ وہاں سے کپڑے ان کے فیبرک کی وجہ سے خریدتی ہیں اور انہیں اپنے نئے ڈیزائنوں میں استعمال کرتی ہیں۔
گیلریپچھلااگلا