�������������� ���� ������

 
انکساری کی شمع
شیخ ابو بکر احمد السوڈانی ایک کرشمہ ساز اور بہت مقبول اسکالر ، روحانی رہنما اور مقرر ہیں۔وہ اسلامیہ پرائمری اسکول لندن کے امام ہیں۔وہ کہتے ہیں" میں اس پر زور دیتا ہوں جو ہم میں اور مسیحیوں میں ، محمد ﷺاور عیسی علیہ السلام میں مشترک ہے۔ اسے بچوں کی زندگی میں داخل ہونا چاہئیےتاکہ جب وہ ایک وسیع تر دنیا میں قدم رکھیں تو اس بات کی قدر کریں کہ ہم سب ایک ہی باپ آدم علیہ السلام کی اولاد ہیں اور ہمارا نظریہ ایک ہے"۔
گیلریپچھلااگلا