%D8%B9%D8%A7%D9%81%DB%8C%DB%81

 
عافیہ
عافیہ ذہنی مسائل کا شکار مریضوں کے ساتھ کام کرتی ہیں جنہیں کافی ہمدردی کی ضرورت ہوتی ہے۔
ایک فارماسسٹ ہونے کے ساتھ ساتھ وہ ایک پوسٹ گریجویٹ کلینیکل ٹیوٹر بھی ہیں اور میڈیسن منیجمنٹ میں رہنمائی بھی کرتی ہیں۔وہ اختتام ہفتہ کی چھٹی میں نوجوانوں کو تعلیم دیتی ہیں۔
گیلریپچھلااگلا