English
|
اردو
|
عربي
میرے آنسوؤں کے نشاں
محمد جمیل سی ایس اے( کسٹمر سروس اٹینڈنٹ) ایجویر روڈ ٹیوب اسٹیشن میں اپنے چھوٹے سے باغ کی دیکھ بھال میں مصروف ہیں۔جب 7 جولائی 2005 کو یہاں بم دھماکہ ہوا تو جمیل ان پہلے افراد میں سے تھے جو متاثرین کی مدد کے لئے سرنگ کی طرف دوڑے۔