الموقع |
التاريخ |
|
دی مال ، گیڈونگ، بندر سری بگوان | 12 مارچ 2008تا 13 مارچ2008 | |
رزقن انٹرنیشنل ہوٹل، گیڈونگ | 14 مارچ2007 | |
تیل اور گیس کی دریافت کا مرکز، سیریا | 15 مارچ 2007تا 21 مارچ2007 |
مہمان خصوصی سلطان برونائی کے بھائی شہزادہ سفری بلخیا کے جوابی خط میں لکھا تھا '' میں سمجھتا ہوں کہ میری یہاں موجودگی میرے ادارےکے اس مثبت رویے اور شعور کی نمائندگی سمجھی جائے گی جو وہ اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں صحیح اور خالص مفہوم کے لئے افہام و تفہیم پیدا کرنے میں پیش رفت کے ضمن میں آپ کے لئے پایا جاتا ہے" ۔
سلطان برونائی کے بھائی شہزادہ سفری بلخیا ، ایک شوقین فوٹو گرافر ہیں۔ وہ نمائش میں موجود رہنے کے خواہشمند تھےلیکن چونکہ وہ افتتاح کے دوران بیرون ملک گئے ہوئے تھے، اس لئےانہوں نے معذرت میں یہ خط تحریر کیا۔ شہزادے نے ہائی کمشنر کو اس نمائش کی مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا کہ اس میں برونائی کے عوام کے لئے بر طانوی مسلمانوں کی ثقافت، اقدار اور شناخت کو سمجھنے کے لئے تصاویر کا مجموعہ موجود ہے۔