ہم آہنگی کا ہنر اس پہلو کی طرف ایک
پر وقار اور شاعرانہ اشارہ ہے کہ مسلمان ایک صدی سے زائد عرصے سے برطانوی رہن سہن کا ایک حصہ ہیں اور انہوں نے
بر طانیہ کے بھرپور ثقافتی تنوع میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے اور بدستور کر رہے ہیں ۔ ذرائع ابلاغ کی شہہ سرخیوں اور اداریوں کے بر عکس مسلمانوں کی بڑی اکثریت
بر طانیہ میں پر امن طریقے سے رہتی ہے اور تعمیری کردار ادا کرتی ہےاور ان میں سے کئی افراد نے اس جزیرے پر آباد عظیم قوم کے دانشورانہ اور ثقافتی ماحول کو اور بھی خوش رنگ بنادیا ہے ۔

مائیکل سوگیچ لندن 2008

 

ISBN: 978-1-905837-33-5
شائع کردہ:پریس سنڈیکیٹ آف اویکننگ پبلیکیشنز
صفحات: 144
فارمیٹ: ہارڈ بیک
سائز: 254x 254 ملی میٹر

Buy Now