فن ہم آہنگی کی نمائش سب سے پہلے مصر میں قاہرہ اور اسکندریہ میں جنوری 2006میں منعقد ہوئی یہاں سے اس کا مشرق وسطی کا دورہ شروع ہوا جس میں بحرین، کویت اور قطر شامل تھے۔ اس کے بعد سے اس نمائش کو اب تک دنیا بھر کے 33 ملکوں کے 64 سے زائدشہروں میں دیکھا جا چکا ہے۔

Exhibition